ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اسمبلی میں انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانس ڈسپلنری بل منظور

اسمبلی میں انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانس ڈسپلنری بل منظور

Thu, 16 Nov 2017 11:11:45    S.O. News Service

بلگاوی 15نومبر (ایس او نیوز) کرناٹک اسمبلی میں سرمائی سیشن کے دوران آج صوتی ووٹوں سے انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانس ۔ ڈسپلنری ہیلتھ سائنسس اینڈ ٹکنالوجی ترمیمی بل کو منظوری دے دی گئی۔اس بل کو پیش کرتے ہوئے وزیراعلی سدارامیا نے کہا کہ 2013کے اس ایکٹ میں ترمیم ضروری تھی، تاکہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانس ڈسپلنری ہیلتھ سائنسس اینڈ ٹکنالوجی کو یونیورسٹی کا درجہ دیا جاسکے ۔


Share: